پاکستان موجودہ دور کے بدترین آمرانہ میڈیا سنسرشپوں میں سے ایک ہے

 

 یعنی کمال ہوگیا

موجودہ دورکی بدترین آمرانہ میڈیاسنسرشپ نافذکرنےوالےملک پاکستان،جہاں چینلزبندہی نہیں معاشی طورمکمل تباہ کرنےکیلیےکیبل نیٹ ورکس پرچینلزکانمبرتبدیل کروایاجاتاہے، ناقدصحافیوں کوبدترین ریاستی تشدد کانشانہ بنایاجاتاہے، وہاں بھی لوگ دوسرےممالک میں پابندیوں پرتنقیدکرتےہیں “

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *