علی اظہر (44) ولد غلام رسول نے 13 سالہ گر کو آرزو سے اغوا کرلیا

کراچی کینٹ سے 13 سالہ نابالغ بچی آرزو کو 44 سالہ علی اظہر ولد غلام رسول نے اغوا کر کے جبرن مذہب تبدیل کروایا، نکاح بھی کر لیا۔ آرزو کے والدین کو غنڈہ عناصر سنگین دھمکیاں دے رہے ہیں اورمسلسل دہائیوں کے باوجود پولیس ملزم کو گرفتار کرنے سے قاصر ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *