راجن پور میں اسکول ٹیچر نے 15 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

 

راجن پور میں اسکول ٹیچر نے 15 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے ماطبق جامپور شہر کے رہائشی پرائمری اسکول ٹیچر راشد سومرو نے 15 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزم فرار ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق ضلع راجن پور کے علاقے جامپور کے رہائشی پرائمری اسکول ٹیچر راشد سومرو نے 15 سالہ لڑکی (م) کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور فرار ہوگیا۔ ایجنسی نے بتایا کہ ایس ایچ او تھانہ سٹی جامپور محمد اختر حجبانی کا کہنا ہے کہ لڑکی کی والدہ کی مدعیت میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

ملزم کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *