آپ سوچ رہے ہوں گے کہ یہ پروٹوکول امریکہ نے جناب عمران خان کو ان کے نجی دورہ امریکہ میں دیا ہے۔
نہیں جناب یہ پاکستان ایمبیسی نے پرائیوٹ پروٹوکول ساڑے چار لاکھ ڈالر میں ہائر کیا ہے صرف تین دن کے لیے(تقریبا 8۔کڑوڑ)
سادگی کا ٹیکہ عوام کو لگے گا
https://video.twimg.com/ext_tw_video/1153547284921114624/pu/pl/QSktwWHpMS9_5u5e.m3u8?tag=10